مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ روس کے دوران روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات اور اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
قابل ذکر ہے کہ افغانستان کے امور کے لئے ایرانی صدر کے نمائندہ خصوصی حسن کاظمی قمی بھی اس دورے میں وزیر خارجہ کے ساتھ موجود ہیں۔
آپ کا تبصرہ